لمپی سکن ڈیزیز کی روک تھام ،وزارت فوڈسکیورٹی اینڈ ریسرچ نے فنڈز مانگ لئے
لائیوسٹاک چیک پوسٹوں پر مویشیوں کی خصوصی چیکنگ
جانوروں کے غیر قانونی سیل پوائنٹس کے خلاف آپریشن جاری