ہمارے بارے میں

veterinary news and information logo

جاسر آفتاب ڈاٹ کام پاکستان کی منفرد نیوز ویب سائیٹ ہے جو پولٹری، ڈیری، لائیوسٹاک، جنگلی حیات، فشریز، پالتو اور دیگر جانوروں کے ساتھ ساتھ ویٹرنری پروفیشن کے دیگرشعبہ جات کے بارے خبریں، تجزیے،مضامین، کالم، تصاویر، ویڈیوز اور دیگر صورتوں میں معلومات آپ تک پہنچاتی ہے۔ اس ویب سائیٹ پر جاری ہونے والی معلومات آپ ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ہماری ٹیم پاکستان بھر کے میڈیا کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ دیگر ذرائع سے معلومات اکٹھی کر کے پبلک کرتی ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ معیاری، ذمہ دارانہ، غیر جانبدارانہ اور سنجیدہ مواد اس ویب سائیٹ کا حصہ بنے۔

 ویب سائیٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ کی تجاویز اور آراء ہمارے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ آپ ہم سے اس ای میل ایڈریس کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

jassaraftab@gmail.com

 

Jassaraftab.com is Pakistan’s unique news website that brings information in the form of news, analysis, articles, columns and others on poultry, dairy, livestock, pets, wildlife, fisheries and other related fields of the veterinary profession including food security. You can also access the information released on this website regularly through our Facebook page facebook.com/MJassarAFtabOfficial.

Our team monitors the media across Pakistan as well as gathers information from other sources and delivers it to you. We strive to make quality, responsible and serious content part of this website.

Your suggestions and feedback are valuable to us in further improving the website.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page