ہماری پالیسی

veterinary news and information logo

 ادارہ جاسر آفتاب ڈاٹ کام کا کسی خاص مذہبی، سیاسی یا سماجی گروہ سے تعلق نہیں اورنہ ہی ادارہ کسی خاص سوچ یا نظریے کی اشاعت کی پالیسی کا حامل ہے۔ کسی سرکاری، غیر سرکاری ،کاروباری یا فلاحی ادارے کا بھی اس ویب سائیٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمارا مقصد ویزٹرز تک ذمہ داری کے ساتھ ویٹرنری شعبہ سے متعلقہ معیاری، غیر جانبدارانہ اور سنجیدہ معلومات پہنچانا ہے اور یہی ادارے کی پالیسی ہے۔

 ویب سائیٹ پر جاری ہونے والے مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی جاری ہونے والے مواد کا ادارے کی سوچ سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ آزادی اظہارِ رائے کے تحت اس پلیٹ فارم پر ویٹرنری شعبہ سے متعلقہ ہر نقطہ نظر پر مشتمل مواد ایڈیٹوریل فیصلے کے بعد جاری ہو سکتا ہے۔

 

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page