خواتین کا عالمی دن؛ آئیں یاد رکھیں ۔۔۔
International Women’s Day 2023 | International Women Day | Remember the women facing hard situation in Flood | خواتین کا عالمی دن؛ آئیں یاد رکھیں ۔۔۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر
آئیں یاد رکھیں ان خواتین کو
جو سیلاب جیسی مشکل ترین صورتحال میں بھی
اپنے گھر کو سمیٹنے اور اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں
مصروف رہیں
Tags: International Women Day