لاہور چڑیا گھر میں جنگلی حیات کے عالمی دن پر پینٹنگ کا مقابلہ

ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر لاہور چڑیا گھر میں پینٹنگ کا مقابلہ کروایا گیا جس میں بڑی تعداد میں مصوروں نے شرکت کی۔ ان پینٹنگز کو نمائش کے لئے بھی پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ جنگلی حیات کا عالمی دن  3 مارچ کو منایا جاتا ہے۔