
Session with the students of Faculty of Veterinary Sciences, Bahauddin Zakariya University Multan on Article Writing
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے طلبا و طالبات کے ساتھ آرٹیکل رائٹنگ کے موضوع پر خصوصی سیشن کیا گیا ۔ سیشن میں تمام سمسٹرز سے لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
ویٹرنری اور اینیمل سائنسز کے شعبہ سے متعلقہ سٹوڈنٹس کے لئے آن لائن ایکسٹرنشپ پروگرام