ویٹرنری اور اینیمل سائنسز کے شعبہ سے متعلقہ سٹوڈنٹس کے لئے آن لائن ایکسٹرنشپ پروگرام

رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
——-
ویٹرنری سائنسز، اینیمل سائنسز، پولٹری سائنسز اور دیگر متعلقہ شعبہ جات
کے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سٹوڈنٹس کے لئے
آن لائن ایکسٹرنشپ پروگرام
(میڈیا اینڈ آرٹیکل رائٹنگ)
فارم کی پی ڈی ایف  فائل ڈاؤن لوڈ کریں

how to write effective article Article writing training externship