ویٹرنری یونیورسٹی میں ریبیز پر ورکشاپ اختتام پزیر

ریبیز (باؤلا پن) Rabies workshop

ویٹرنری یونیورسٹی میں ریبیز پر ورکشاپ اختتام پزیر

5 Days Rabies workshop conducted at UVAS |  ریبیز (باؤلا پن) بیماری کی روک تھام کے مو ضو ع پر پانچ  روزسے جاری ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذ یرؔ 

ون ہیلتھ کے تناظر میں ریبیز کے خاتمے بارے کتاب کی اشاعت

ریبیز (باؤلا پن) rabies workshop

لاہور(پریس ریلیز) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں انڈس ہسپتال کرا چی کے با ہمی اشتراک اور حکو مت پنجاب کے پراجیکٹ ان سروس ٹریننگ فیسیلیٹی آف ایڈوانس ویٹرنری ایجو کیشن اینڈپرو فیشنل ڈیویلپمنٹ فارویٹرنری پروفیشنلز (آئی وی پی ڈی) کے زیر اہتمام ون ہیلتھ کے ذریعے ریبیز(با ولا پن)بیماری کی روک تھام کے مو ضو ع پر پا نچ روز سے جاری ٹریننگ ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد ہوا ۔تقریب کی صدارت ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ر بانی نے کی اور ورکشاپ کے شر کا وریسورس پر سنز کے در میان سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈائر یکٹر (آئی وی پی ڈی) پرا جیکٹ ڈاکٹر حفصہ زینب ، چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف ایپی ڈیما لو جی ڈاکٹر حسن مشتا ق، انڈس ہسپتال کرا چی سے مسٹر آفتاب گو ہر کے علا وہ ویٹر نری یونیوسٹی کے سب کیمپسز سے طلبہ وفیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔
اُس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کہا کہ ویٹر نیرین ہو نے کے نا طے ہم پریہ ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ ہم پوری لگن، ایما ندا ری کے ساتھ اپنے فرا ئض کو انسا نوں کی فلا ح کے لیئے احسن طریقے سے انجام دیں اوراپنے ما حول و معا شرے کو ریبیز جیسی بیما ریو ں سے محفوظ رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں ہیں نیز اُ نہو ں نے ورکشاپ کے انعقاد کے لیئے ما لی معاونت مہیا کرنے پر آئی وی پی ڈی کا جبکہ ریبیز بیما ری کی روک تھام میں یونیورسٹی کے ساتھ ملکر کام کر نے پر انڈس ہسپتال کرا چی کا شکر یہ ادا کیا اور ورکشاپ کے آرگنا ئزر کی کا وشو ں کو بھی سرا ہا۔
ڈاکٹر حسن مشتا ق نے کہا کہ ورکشاپ کا مقصدنو جوان ویٹر نیرین کو باولا پن جیسی بیماریو ں کی روک تھام کے لیئے جدید تیکنیکی سا ئنسی طور طریقوں سے روشنا س کروا کہ آوارہ کتو ں کی ویکسنیشن کرنا اور ماحول کو ریبیز جیسی بیما ریو ں سے محفو ظ رکھنا تھا۔
پا نچ روزہ ٹر یننگ کے دوران ما ہر ین نے ون ہیلتھ اپرو چ کے تعارف،ریبیز فری کرا چی پرا جیکٹ،کمیو نٹی انگیجمنٹ اور ایجو کیشن،کتے گننے کا
سر وے،کتے پکڑ نے کے لیئے کنٹرول پولز کے استعمال سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر لیکچر دیے۔مزید براں ورکشاپ کے دوران ورلڈ ہیلتھ
آرگنا ئزیشن کے ڈاکٹر برنڈ ٹے کے زونوٹک بیما ریو ں کو نظر انداز کر نے کے مو ضو ع پر جبکہ مسٹر ڈینیئل سٹیورڈ کے جانورو ں کے رویے کے بارے میں ویڈیو پیغام بھی شر کا کے سامنے پیش کیئے گئے۔

ریبیز (باؤلا پن) Rabies workshop

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

چڑیا گھر میں نایاب نیل گائے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

Read Next

ویٹرنری شعبہ کی نیوز ویب سائیٹ جاسر آفتاب ڈاٹ کام لانچ کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page