ویٹرنری یونیورسٹی میں ریبیز کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

IPEX 2026 - International Poultry Expo 2026 Banner
GCLI Sexed Semen for Cows and Buffaloes

ویٹرنری یونیورسٹی میں ریبیز کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

University of Veterinary and Animal Sciences Lahore observed World Rabies Day. Vets Care Club, SAVERS and other societies also collaborated. Prof. Kamran Ashraf inaugurated Rabies Vaccination Camp at Pet Centre. Walk was also the component of this activity. Doctors vaccinated cats and dogs against rabies. Vety Care, Ghazi Brothers, Mustafa Brothers, Sadaat Group and other companies related to rabies vaccine sponsored the event.

Poultry Vaccines for Poultry - CAVAC Vaccines in Pakistan by LCI

ریبیز ڈے، پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر اور ویٹس کیئر کلب کے اشتراک سے سرگرمی کا انعقاد

ہزاروں سال پرانی بیماری ریبیز کی تاریخ اور اس پر کنٹرول ۔۔ ڈاکٹر محمد راشد

Virtual Veterinary Expo Live

لاہور(جاسر آفتاب ڈاٹ کام) یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں ون ہیلتھ فور آل کے تھیم کے تحت ریبیز (با ؤ لا پن) بیما ری کی روک تھام کا عا لمی دن منا یا گیا۔
اس سرگرمی کا مقصد پا کستان میں ریبیز جیسی مہلک بیما ری کے خلاف عوام الناس میں آگا ہی پھیلا نا تھا۔ دن کی منا سبت سے یونیورسٹی میں آگاہی واک اور مفت ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔واک کی قیادت چیئر مین ڈیپا رٹمنٹ آف پیراسیٹا لو جی پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیردرانی سمیت مختلف شعبہ جات کے ڈائر یکٹرز، چیئر مین، ادارہ انسداد بے رحمی حیوا نات سے سٹاف،طلبا و طالبات،فیکلٹی ممبران اور فارما سو ٹیکل کمپنیو ں سے نما ئند گان نے شرکت کی۔

ون ہیلتھ کے تناظر میں ریبیز کے خاتمے بارے کتاب کی اشاعت

Rabies Vaccination Camp

پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف نے ویٹرنری یونیورسٹی کے پیٹ سینٹر میں بلی کی و یکسی نیشن سے کیمپ کا آغا ز کیا۔
کیمپ کو ویٹی کیئر، غازی برادرز، مصطفےٰ برادرز، سادات گروپ اور دیگر کمپنیوں نے سپونسر کیا۔ ویٹس کیئر کلب، سیورز اور دیگر سوسائیٹیز بھی اس سرگرمی کا حصہ تھیں۔

Rabies Day at Veterinary University Lahore

Goodmans and Dairy Lac
author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page

Scroll to Top