بے سہارا جانوروں کو کھلانے اور بچانے کی مہم جاری

SA Garden Animal Shelter Rabies Vaccination

بے سہارا جانوروں کو کھلانے اور بچانے کی مہم جاری

Vet Crescent Society is continuing its feed and rescue campaign for animals. Volunteers of VCS visited SA Garden Animal Shelter. Because this shelter carries cats and dogs, so VCS provided special feed. Animals enjoyed this pet feeding activity.  To strengthen the rabies elimination campaign, Volunteers also vaccinated the animals against rabies vaccination. VCS connects this activity with world rabies day also.

ایڈوانسڈ ریڈیوگرافک تکنیکس کے موضوع پر سیشن کا انعقاد

لاہور (جاسر آفتاب ڈاٹ کام) ویٹ کریسنٹ سوسائٹی کی جانب سے بے سہارا جانوروں کو کھانا کھلانے اور ان کو بچانے کی مہم جاری ہے۔ سوسائٹی کے رضاکاروں نے SAگارڈن کے اینیمل شیلٹر میں جانوروں کے ساتھ وقت گزارا۔
اس موقع پر جانوروں کی ریبیز کی ویکسی نیشن بھی کی گئی۔ شیلٹر کے کتوں اور بلیوں نے فیڈ کو خوب انجوائے کیا۔
اس موقع پر ویٹرنری سٹوڈنٹس کو سیکھنے کا بھی موقع ملا۔ سرگرمی میں حصہ لینے والے طلباو طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔

Pet Feeding in Animal Shelter

SA Garden Animal Shelter Rabies Vaccination

Read Previous

سیورز کے زیر اہتمام پتوکی میں فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

Read Next

لائیوسٹاک کمپلیکس ملتان کا افتتاح کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page