
طوطوں کی نگہداشت اور حفاظتی تدابیر
Care and Management of Parrots | طوطوں کی نگہداشت اور حفاظتی تدابیر | Parrots Care
پرندوں کی حفاظت کیلئے ویٹرنری یونیورسٹی میں مہم کا آغاز
سما ء اویس اکرم، نوید احمد، غزالی بلوچ، محمد عمر
(کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائینسز جھنگ)
اپنے طوطوں کی بہتر نشوونما اور افزائش کیلئے ان کی غذائیت کا خاص خیال رکھیں۔ غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے طوطوں کی خوراک میں تِل، سورج مکھی کے بیج، مکئی، مونگ پھلی،جوار اور باجرہ وغیرہ استعمال کریں۔ان تمام بیجوں کو مکس کر کے پانی میں بھگو لیں اور اپنے طوطوں کو یہی خوراک دیں۔اس کے ساتھ ساتھ پھل مثلاً سیب، امرود اور انگور وغیرہ بھی کھانے کو دیں ، سبزیوں میں مثلاًکدو، کھیرا اور ٹینڈے وغیرہ بھی دے سکتے ہیں۔جب طوطوں کا بریڈنگ سیزن یعنی انڈے دینے کا موسم قریب آئے تو ان کی غذا میں کیلشیم اور فاسفورس کو شامل کر دیں۔اکژ اوقات طوطے پالنے والے حضرات کایہ گلہ ہوتاہے کہ ہمارے طوطوں کے انڈے بغیر چھلکے کے ہوتے ہیں ،اس کی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ لہٰذا اس کی روک تھام کیلئے کیلشیم اور فاسفورس کا استعمال ضروری ہے۔
بعض دفعہ جب انڈوں سے بچے نکلتے ہیں تو کمزور ہوتے ہیں اور ان کے پاؤں مڑے ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثر مر بھی جاتے ہیں۔ اس کی وجہ وٹامنز اور منرلز کی کمی ہوتی ہے۔وٹامنز بی۱، بی ۶ اور بی۱۲بہت ضروری ہیں۔وٹامنز اور منرلز پینے والے پانی میں ڈالیں اور روزانہ پانی تبدیل کریں۔اپنے طوطوں کی جنسی صلاحیت بڑھانے کیلئے وٹامن۱ے، ای اور ڈی کا استعمال کروائیں۔
احتیاطی تدابیر
۱۔طوطوں کی بہتر صحت اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کے پنجرے کی روزانہ صفائی کریں۔
۲۔پنجرے میں کاغذ یا اخبار ڈال دیں اور ہر ہفتے تبدیل کریں۔
۳۔پنجرے کی لمبائی پرندے کے پروں کی لمبائی کے دوگنی ہونی چاہیئے۔
۴۔طوطوں کو ایسی جگہ رکھیں جہاں سورج کی روشنی پہنچ سکے۔
۵۔ان کے پنجرے کو اپنی آنکھوں یا قد سے زیادہ اوپر نہ لٹکائیں۔
۶۔اپنے پرندوں خاص طور پر طوطوں کو ایسی جگہ رکھیں جہاں پر آپ آجارہے ہوں۔
۷۔طوطوں کو باورچی خانہ کے قریب نہ رکھیں۔
۸۔اپنے طوطوں کو مکمل غذا دیں ۔کسی ایک چیز کی کمی بہت سارے مسائل پیدا کرسکتی ہے۔
۹۔بیمار پرندوں کو جلد از جلدویٹرنری ڈاکٹر سے چیک کروائیں۔
اللہ پاک بہتر کارساز ہے، ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں۔
12 Comments
best ed pills non prescription – buy ed meds online medication for ed dysfunction
buy amoxicillin pills for sale – https://combamoxi.com/ amoxicillin tablet
fluconazole pills – flucoan fluconazole 100mg usa
cenforce for sale – https://cenforcers.com/# cenforce for sale
cialis covered by insurance – cialis online aust cialis india
what is the difference between cialis and tadalafil – tadalafil (exilar-sava healthcare) [generic version of cialis] (rx) lowest price cialis wikipedia
zantac price – this ranitidine 300mg over the counter
cheap cialis and viagra – site buy viagra cheap online no prescription
This is a question which is near to my verve… Myriad thanks! Unerringly where can I notice the contact details for questions? https://gnolvade.com/es/provigil-espana-comprar/
Proof blog you have here.. It’s hard to find elevated status writing like yours these days. I honestly comprehend individuals like you! Go through guardianship!! https://buyfastonl.com/amoxicillin.html
The thoroughness in this section is noteworthy. https://ursxdol.com/azithromycin-pill-online/
With thanks. Loads of conception! prilosec price