License for wanda mills made essential | جانوروں کا ونڈا ، کھل بنانے اور بیچنے کے لئے لائسنس لازم قرار
لائیوسٹاک سے متعلقہ کاروبار کے لئے لائسنس کا حصول آسان، بزنس فسیلیٹیشن سنٹرمیں نمائندہ موجود
راشن فارمولیشن کے لئے لائیوسٹاک فیڈ سٹفس ڈیٹا بیس شائع، تقریب رونمائی کا انعقاد