
میٹ ایکسپورٹ اور موجودہ معاشی بحران
کیا موجودہ حکومت میٹ ایکسپورٹ سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی رکھتی ہے؟ میٹ ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لئے حکومت کو کیا کرنا ہو گا؟ میٹ ایکسپورٹ میں منسٹر لائیوسٹاک اور گورنر پنجاب کا کردار؟ میاں عبدالحنان کی پروگرام ویٹرنری میٹرز میں خصوصی
گفتگو
Which steps should be taken to increase meat export? Discussion of Mian Abdul Hanan, a renowned meat exporter regarding Issues of meat exports in Pakistan and potential of meat export business
ایران اور افغانستان بارڈر سے جانوروں کی سمگلنگ کو روکا جائے، میٹ ایکسپورٹرز