محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد انتقال کر گئے

Veterinary Dr. Sajjad

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد انتقال کر گئے

محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب  کے نوجوان آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 25 فروری کو سہ پہر 3 بجے فتح پور کمال تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان میں ادا کی جائے گی۔

Veterinary Dr. Sajjad

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

کیرئیر ٹیسٹنگ سروسز پاکستان میں ویٹرنری پروفیشنلز اور دیگر کے لئے آسامیاں

Read Next

ویٹرنری میٹرز– انٹرنیشنل بفلو کانگرس اور بھینس میلہ پر روزنامہ آفتاب کی خصوصی رپورٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page