ڈیزیز کنٹرول کمپارٹمنٹ اور لائیوسٹاک ایکسپورٹ، چینی کمپنی کی سیکرٹری لائیوسٹاک سے ملاقات
Meeting with Chinese Company Royal Cell Biotechnology held at Livestock Department. Secretary Livestock highlighted the importance of disease free zone and its role in livestock export. Company will work on the genetic study of buffalo and data will be collected.
ڈیزیز کنٹرول کمپارٹمنٹ اور لائیوسٹاک ایکسپورٹ، چینی کمپنی کی سیکرٹری لائیوسٹاک سے ملاقات، خصوصی اجلاس میں مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ چینی کمپنی دس ہزار بھینسوں کا جینیاتی مطالعہ کرے گی۔
پاکستانی بھینس کے سیمن اور بھینس کے ایمبریو کی چائنہ ایکسپورٹ کی اجازت مل گئی