
بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر
تبدیلی وقت نماز جنازہ
Dr. Yaqoob Bhatti is no more with us
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر علیم بھٹی، ڈاکٹر عبدالکریم بھٹی اور میجر یوسف ندیم کے والد اور بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر یعقوب بھٹی انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر یعقوب بھٹی نے بطور سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب بھی اپنی خدمات سر انجام دیں۔
ان کی نماز جنازہ مورخہ 23 مارچ 2019 بروز ہفتہ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ڈی ڈی، فیز 4، ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔