بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر اور سابق سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی انتقال کر گئے

Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajiun

Dr. Yaqoob Bhatti is no more with us

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر علیم بھٹی، ڈاکٹر عبدالکریم بھٹی اور میجر یوسف ندیم کے والد اور بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر یعقوب بھٹی انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر یعقوب بھٹی   نے بطور سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب بھی اپنی خدمات سر انجام دیں۔

ان کی نماز جنازہ مورخہ 23 مارچ 2019 بروز ہفتہ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ڈی ڈی، فیز 4، ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔

ویٹرنری یونیورسٹی میں ڈاکٹر یعقوب بھٹی (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

محکمہ لائیوسٹاک نے مرغی پال سکیم کو مؤثر انداز میں چلانے کےلئے حکمت عملی تیار کر لی

Read Next

بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page