بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر

بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد یعقوب بھٹی انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر

Dr. Yaqoob Bhatti is no more with us

Virtual Veterinary Expo Live
Kisan Dost Cattle Feed for Meat and Dairy Farming

تبدیلی وقت نماز جنازہ

ویٹرنری یونیورسٹی میں ڈاکٹر یعقوب بھٹی (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

 

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر علیم بھٹی، ڈاکٹر عبدالکریم بھٹی اور میجر یوسف ندیم کے والد اور بگ برڈ گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر یعقوب بھٹی انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر یعقوب بھٹی   نے بطور سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب بھی اپنی خدمات سر انجام دیں۔

ان کی نماز جنازہ مورخہ 23 مارچ 2019 بروز ہفتہ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ڈی ڈی، فیز 4، ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Goodman's - AI Total - Bovine Genetics
author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.
Scroll to Top