کے اینڈ اینز کے عبدالمعروف صدیقی انتقال کر گئے

کے اینڈ اینز کے  نیشنل سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر عبدالمعروف صدیقی انتقال کر گئے۔
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد یوسف،فیلکن کمپلیکس، شہید ملت روڈ کراچی میں ادا کی جائے گی