تصاویر: زکریا یونیورسٹی کی ویٹرنری فیکلٹی میں منافع بخش ڈیری فارمنگ کے موضوع پر سیمینار

فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منافع بخش ڈیری فارمنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں ڈیری گرل ڈاکٹر نتاشہ غفور نے تفصیلی گفتگو۔اس موقع پر فائنل سمسٹر کے سٹوڈینٹس کے ساتھ ساتھ فیکلٹی ممبرز بھی موجود تھے۔