فیمیل سٹوڈنٹس کے ساتھ خصوصی سیشن
Seminar on Profitable Dairy Farming at Faculty of Veterinary Sciences, Bahauddin Zakariya University, Multan. An Interactive Session with female students on Challenges and career opportunities for female vets in field.
فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منافع بخش ڈیری فارمنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں ڈیری گرل ڈاکٹر نتاشہ غفور نے تفصیلی گفتگو۔اس موقع پر فائنل سمسٹر کے سٹوڈینٹس کے ساتھ ساتھ فیکلٹی ممبرز بھی موجود تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر نتاشہ نے فیمیل سٹوڈنٹس سے ملازمت کے مواقع اور فیلڈ میں مسائل کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔