ڈیری گرل ڈاکٹر نتاشہ کی گفتگو
An Interactive Session with female students on Challenges and career opportunities for female vets in field at Faculty of Veterinary Sciences, Bahauddin Zakariya University, Multan by Dairy Girl Dr. Natasha Ghafoor
ڈیری گرل ڈاکٹر نتاشہ نے فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں فیمیل سٹوڈنٹس سے ملازمت کے مواقع اور فیلڈ میں مسائل کے حوالے سے خصوصی گفتگو
کی۔
لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن پشاور کے ٹیکنیکل سیشن سے ڈاکٹر نتاشہ غفور کی گفتگو
پاکستان کی ڈیری گرل کا ایک اور اعزاز
Tags: Lady Vets