خواتین کےعالمی دن کے موقع پرایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال اور ساہیوال کی مختلف تقریبات میں شرکت

خواتین کےعالمی دن کے موقع پرایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال ڈاکر صائمہ اور ایڈیشنل  ڈائریکٹر لائیوسٹاک ساہیوال ڈاکٹر ثمرین کوثر  کی مختلف تقریبات میں شرکت