World women Day at Narowal and Sahiwal. Directorate of Livestock Sahiwal and Directorate of Livestock Narowal organized seminars. Speakers highlighted the importance of theme of the day.
خواتین کےعالمی دن کے موقع پرایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال اور ساہیوال کی مختلف تقریبات میں شرکت
خواتین کےعالمی دن کے موقع پرایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نارووال ڈاکر صائمہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ساہیوال ڈاکٹر ثمرین کوثر کی مختلف تقریبات میں شرکت
Tags: International Women Day