خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آئیں یاد رکھیں ان خواتین کو جو سیلاب جیسی مشکل ترین صورتحال میں بھی اپنے گھر کو سمیٹنے اور اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں مصروف رہیں