ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ نے مختلف یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کردیے 

WPSA Pakistan Branch Councilors - world poultry science association pakistan

ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ نے مختلف یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کردیے

WPSA Pakistan Branch nominated student councils for different campuses | ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن نے مختلف یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کردیے

پولٹری سائنس ایسوسی ایشن صدر کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوا

WPSA Pakistan Branch - world poultry science association pakistan

ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ نے مختلف یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کردیے 

ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کی جانب سے مختلف یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کئے جا رہے ہے۔ اس سلسلہ کے پہلے مرحلے میں ایرڈ یونیورسٹی راولپنڈی، ویٹرنری یونیورسٹی لاہور اور ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں سٹوڈنٹ کونسلر نامزد کئے گئے ہیں جس کی بنیاد ممبران کی سابقہ کارکردگی ہے ۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انسٹیٹیوٹ آف اینیمل و ڈیری سائنس کیلے نجم السحر جوکہ پی ایچ ڈی اینیمل نیوٹریشن کی سکالر ہیں کو نامزد کیا گیا ہے۔
بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے لئے ڈی وی ایم کے سٹوڈنٹ اویس انور ، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے لاھور کیمپس کیلے ایم فل پتھالوجی کی سٹوڈنٹ زاہرہ زمان جبکہ پتوکی کیمپس کیلے پی ایچ ڈی پولٹری پروڈیکشن  سکالر محمد عرفان کو نامزد کیا گیا ہے۔
یہ تمام کونسلر ز اپنے اپنے اداروں میں ورلڈز پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کی ممبرزشپ کمپین اور دیگر سرگرمیوں کے زمہ دار ہونگے۔

ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر خالد محمود شوق اور صدر ورلڈز پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ ڈاکٹر محمد صادق نے نئے منتخب کونسلرز کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

 

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

تصاویر : سوات لائیوسٹاک ایکسپو

Read Next

محکمہ لائیوسٹاک کے اہلکار پر مبینہ تشدد، مقامی چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page