ایران اور افغانستان بارڈر سے جانوروں کی سمگلنگ کو روکا جائے، میٹ ایکسپورٹرز
ایران اور افغانستان بارڈر سے جانوروں کی سمگلنگ کو روکا جائے، آل پاکستان میٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالحنان اور سیکرٹری جنرل سید حسن رضا کا مطالبہ ۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیا کو بیان جاری کیا گیا۔
All Pakistan Meat Exporters Association demands ban on smuggling of animals to Afghanistan and Smuggling of Animals to Iran form Pakistan.
مویشیوں کی بڑے پیمانے پر سمگلنگ کی روک تھام کے لئےاقدامات کی ضرورت
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں جانوروں کی ایران اور افغانستان سمگلنگ کا سلسلہ جاری
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے افغانستان مویشیوں کی برآمد پر پابندی،ڈپٹی کمشنر کو سمگلنگ روکنے کاحکم
One Comment
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?