Session with the students of Faculty of Veterinary Sciences, Bahauddin Zakariya University Multan – Training on Article Writing
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے طلبا و طالبات کے ساتھ آرٹیکل رائٹنگ کے موضوع پر خصوصی سیشن کیا گیا ۔ سیشن میں تمام سمسٹرز سے لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
ویٹرنری اور اینیمل سائنسز کے شعبہ سے متعلقہ سٹوڈنٹس کے لئے آن لائن ایکسٹرنشپ پروگرام
کیرئر پلاننگ کتاب کی پی ڈی ایف فائل جاری کر دی گئی
Tags: BZU News