کھاریاں منڈی میں پاکستان آرمی کےزیر اہتمام ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

Remount Veterinary and Farms Corps Veterinary Camp

کھاریاں منڈی میں پاکستان آرمی کےزیر اہتمام ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

Remount Veterinary and Farms Corps (RVFC) organized free veterinary camp at Kharian Mandi. Military Farm Kharian made the arrangements to provide free medication and awareness services. Livestock & Dairy Development Department, Agriculture Department and Forest Department were also in collaboration. More than five hundred farmers were facilitated. Veterinary services were provided to more than three thousands animals.
کھاریاں منڈی میں پاکستان آرمی کی ریماؤنٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کور کےزیر اہتمام ویٹرنری آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سٹالز کے ساتھ ساتھ ماہرین نے گفتگو کی۔ جانوروں کو علاج معالجے کی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔

پاک فوج کا بوائن سیکسڈ سیمن کی پیداوار کا منصوبہ شروع، پاکستان میں پہلی دفعہ، عام فارمرز کو بھی دستیاب ہو گا

RVFC Veterinary Camp Kharian

Free checkup, vaccination, medication, deworming and Artificial insemination services were provided during the activity. Awareness on animal feed, fodder, health and machinery was also imparted. Experts discussed the different aspects of nutrition, health, management and vermin compost.

ڈی جی ریماؤنٹ ویٹرنری اینڈ فارمز کور کا ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ

گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں آرمی فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد

پاک آرمی کے ڈی جی آر وی ایف سی کی سیکرٹری لائیوسٹاک سے ملاقات

Remount Veterinary and Farms Corps Veterinary Camp

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ میں ملازمت کے مواقع

Read Next

یونیورسٹی آف لیہ میں منافع بخش پولٹری فارمنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

6 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page