
ویٹرنری یونیورسٹی میں ریبیز پر ورکشاپ اختتام پزیر
5 Days Rabies workshop conducted at UVAS | ریبیز (باؤلا پن) بیماری کی روک تھام کے مو ضو ع پر پانچ روزسے جاری ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذ یرؔ
ون ہیلتھ کے تناظر میں ریبیز کے خاتمے بارے کتاب کی اشاعت
لاہور(پریس ریلیز) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں انڈس ہسپتال کرا چی کے با ہمی اشتراک اور حکو مت پنجاب کے پراجیکٹ ان سروس ٹریننگ فیسیلیٹی آف ایڈوانس ویٹرنری ایجو کیشن اینڈپرو فیشنل ڈیویلپمنٹ فارویٹرنری پروفیشنلز (آئی وی پی ڈی) کے زیر اہتمام ون ہیلتھ کے ذریعے ریبیز(با ولا پن)بیماری کی روک تھام کے مو ضو ع پر پا نچ روز سے جاری ٹریننگ ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد ہوا ۔تقریب کی صدارت ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ر بانی نے کی اور ورکشاپ کے شر کا وریسورس پر سنز کے در میان سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈائر یکٹر (آئی وی پی ڈی) پرا جیکٹ ڈاکٹر حفصہ زینب ، چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف ایپی ڈیما لو جی ڈاکٹر حسن مشتا ق، انڈس ہسپتال کرا چی سے مسٹر آفتاب گو ہر کے علا وہ ویٹر نری یونیوسٹی کے سب کیمپسز سے طلبہ وفیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔
اُس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کہا کہ ویٹر نیرین ہو نے کے نا طے ہم پریہ ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ ہم پوری لگن، ایما ندا ری کے ساتھ اپنے فرا ئض کو انسا نوں کی فلا ح کے لیئے احسن طریقے سے انجام دیں اوراپنے ما حول و معا شرے کو ریبیز جیسی بیما ریو ں سے محفوظ رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں ہیں نیز اُ نہو ں نے ورکشاپ کے انعقاد کے لیئے ما لی معاونت مہیا کرنے پر آئی وی پی ڈی کا جبکہ ریبیز بیما ری کی روک تھام میں یونیورسٹی کے ساتھ ملکر کام کر نے پر انڈس ہسپتال کرا چی کا شکر یہ ادا کیا اور ورکشاپ کے آرگنا ئزر کی کا وشو ں کو بھی سرا ہا۔
ڈاکٹر حسن مشتا ق نے کہا کہ ورکشاپ کا مقصدنو جوان ویٹر نیرین کو باولا پن جیسی بیماریو ں کی روک تھام کے لیئے جدید تیکنیکی سا ئنسی طور طریقوں سے روشنا س کروا کہ آوارہ کتو ں کی ویکسنیشن کرنا اور ماحول کو ریبیز جیسی بیما ریو ں سے محفو ظ رکھنا تھا۔
پا نچ روزہ ٹر یننگ کے دوران ما ہر ین نے ون ہیلتھ اپرو چ کے تعارف،ریبیز فری کرا چی پرا جیکٹ،کمیو نٹی انگیجمنٹ اور ایجو کیشن،کتے گننے کا
سر وے،کتے پکڑ نے کے لیئے کنٹرول پولز کے استعمال سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر لیکچر دیے۔مزید براں ورکشاپ کے دوران ورلڈ ہیلتھ
آرگنا ئزیشن کے ڈاکٹر برنڈ ٹے کے زونوٹک بیما ریو ں کو نظر انداز کر نے کے مو ضو ع پر جبکہ مسٹر ڈینیئل سٹیورڈ کے جانورو ں کے رویے کے بارے میں ویڈیو پیغام بھی شر کا کے سامنے پیش کیئے گئے۔
13 Comments
where can i buy ed pills – buy ed pills fda buy pills for erectile dysfunction
order amoxicillin sale – buy generic amoxicillin purchase amoxil pills
purchase fluconazole without prescription – https://gpdifluca.com/ order fluconazole 200mg pills
cenforce order – https://cenforcers.com/ buy generic cenforce over the counter
sanofi cialis otc – https://ciltadgn.com/ canadian pharmacy cialis 20mg
tadalafil troche reviews – https://strongtadafl.com/# cialis for daily use cost
zantac 150mg drug – https://aranitidine.com/# buy zantac
buying viagra plus next day delivery – https://strongvpls.com/# sildenafil 100 mg pill identifier
This is a keynote which is in to my verve… Myriad thanks! Unerringly where can I upon the contact details an eye to questions? order nolvadex online
This is a theme which is virtually to my callousness… Diverse thanks! Exactly where can I notice the contact details due to the fact that questions? https://buyfastonl.com/isotretinoin.html
More articles like this would pretence of the blogosphere richer. https://ursxdol.com/furosemide-diuretic/
This is the kind of content I have reading. https://prohnrg.com/product/loratadine-10-mg-tablets/
More posts like this would make the blogosphere more useful. https://aranitidine.com/fr/en_ligne_kamagra/