ایرڈ یونیورسٹی میں نیوٹریشن اینڈ فیڈ کلوکیم کا انعقاد

Seminar on Pet Nutrition and Pet Feed

ایرڈ یونیورسٹی میں نیوٹریشن اینڈ فیڈ کلوکیم کا انعقاد

Experts highlighted different technical aspects of poultry nutrition and poultry feed formulation. Experts spoke at the Nutrition and feed Colloquium held at PMAS Arid Agriculture University Rawalpindi. WPSA Pakistan and US Soybine Export Council Export Council collaborated. Besides these organizations, Department of Livestock Production and Management of the University was the main organizer. Besides nutrition and feeding of poultry, exports also focused on pet nutrition along with aqua nutrition. Above all, workshop for formulation of feed was also the component of this activity. In addition to poultry, participants also worked on pet feed and aqua feed. Besides this technical activity, WPSA Pakistan also arranged.

ساتویں ڈبلیو پی ایس اے پولٹری ٹیکنالوجی کانفرنس کا کوہسار یونیورسٹی مری میں انعقاد

پولٹری ایکسپو کے موقع پر پولٹری سائنس کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی (جاسر آفتاب ڈاٹ کام) امیرکن سویابین ایکسپورٹ کونسل اور ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن  نیدر لینڈز کے اشترا ک سے ایرڈ یونیورسٹی راولپنڈی کی ویٹرنری فیکلٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف لائیوسٹاک پروڈکشن اینڈ مینجمنٹ کے زیر اہتمام نیوٹریشن اینڈ فیڈ کلوکیم کا انعقادکیا گیا۔
کمرشل سافٹ ویئر پر فیڈ کی فارمولیشن ورکشاپ بھی اس سرگرمی کا حصہ تھی۔
میسی یونیورسٹی نیوزی لینڈ کے ڈاکٹر ریزہ، سنگارپور کے میتھیو کلارک، امیرکن سویا ایکسپورٹ کونسل کے ڈاکٹر سسل، سنگاپور کے ڈاکٹر اسامہ آفتاب، دیبا گیانولس، پروفیسر ڈاکٹر تنویر احمد، ڈاکٹر منور علی، ڈاکٹر محمد اطہر، ڈاکٹر ناصر مختار اور دیگر ماہرین نے گفتگو کی۔
مختلف سیشننز میں پولٹری فیڈ فارمولیشن، پیٹ فیڈ فارمولیشن،، فیڈ پروسیسنگ، ایکوا فیڈ، فیڈ ہائجین، فیڈ کے اجزاء، سویابین کے پاکستان میں مسائل اور دیگر موضوعات کو زیر بحث لایا گیا۔ ہر ٹیکنیکل سیشن کے بعد پینل ڈسکشن کا بھی اہتمام کیا گیا۔

Poultry Nutrition and Poultry Feed Formulation

Seminar on Pet Nutrition and Pet Feed

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

لائیوسٹاک ایکسپو خیبرپختونخواہ کی تیاریاں مکمل، آغاز کل سے ہوگا

Read Next

کے ایم سی اورکراچی چڑیا گھر حکام ہیمالین ریچھ کوقدرتی مسکن میں منتقل کرنے میں رکاوٹ

2 Comments

  • También puede personalizar el monitoreo para ciertas aplicaciones, e inmediatamente comenzará a capturar instantáneas de la pantalla del teléfono con regularidad.

  • A través del programa de monitoreo parental, los padres pueden prestar atención a las actividades del teléfono móvil de sus hijos y monitorear los mensajes de WhatsApp de manera más fácil y conveniente. El software de la aplicación se ejecuta silenciosamente en segundo plano en el dispositivo de destino, grabando mensajes de conversación, emoticonos, archivos multimedia, fotos y videos. Se aplica a todos los dispositivos que se ejecutan en sistemas Android e iOS.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page