پلاک اور پنچھی ورثہ کے زیر اہتمام پنچھی میلہ فیملی فیسٹیویل کا انعقاد

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر (پلاک)  اور پنچھی ورثہ کے زیر اہتمام پنجھی میلہ فیسٹیویل 2018 کے عنوان سے برڈ شو کا انعقاد قذافی سٹیڈیم لاہور میں کیا گیا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Bird Show Bird Show Lahore Dr. Sughra Sadaf Lahore Bird Show