No threat to public from Lumpy skin disease, milk and meat are safe; official says
لمپی سکن ڈیزیز سے انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں، گوشت اور دودھ محفوظ، افواہیں نہ پھیلائی جائیں
عید قربانی پر لمپی سکن بیماری سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، انسانوں کو خطرہ نہیں، ڈاکٹر عامر نذیر