متاثرہ جانور کا گوشت کھایا جا سکتا، لمپی سے انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں
آغا خان ہاسپٹل، عالمی ادارہ صحت حیوانات اور چیف ویٹ پاکستان کی وضاحت
Lumpy Skin Disease in Human. Milk and Meat of Lumpy Skin Disease Infected Animal is safe. Agha Khan University Hospital declared no threat to public
لمپی سکن بیماری سے انسانوں کو خطرہ نہیں، دودھ اور گوشت محفوظ؛ نیشنل پریس کلب میں گفتگو
عید قربانی پر لمپی سکن بیماری سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، انسانوں کو خطرہ نہیں، ڈاکٹر عامر نذیر