چولستان میں میٹ زون کا قیام، فیزیبیلیٹی تیار کرنے کی ہدایت
Meeting held regarding Meat farming zone development in Cholistan. Caretaker Minister Livestock directed to prepare feasibility for meat zone. Secretary Livestock Punjab and South Punjab also attended the meeting. Meat Farms will also be developed under public private partnership.
چولستان میں میٹ زون کے قیام کے حوالے سےنگران وزیر لائیوسٹاک کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جامع فیزیبیلیٹی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی
ایران اور افغانستان بارڈر سے جانوروں کی سمگلنگ کو روکا جائے، میٹ ایکسپورٹرز
چولستان میں میٹ ایکسپورٹ اکنامک زون کا قیام زیر غور، وزیر لائیوسٹاک کی زیر صدارت اجلاس