میٹ ماسٹر ایوارڈ — گوشت کے شعبہ سے متعلقہ ماہرین کیلئے

Meat Master Award 2023

میٹ ماسٹر ایوارڈ — گوشت کے شعبہ سے متعلقہ ماہرین کیلئے

 گوشت کے شعبہ سے متعلقہ ماہرین کیلئے میٹ ماسٹر ایوارڈ کا اعلان۔
Meat Master Award- Meat Award for Meat Professionals having expertise in slaughtering, de-hiding, de-skinning, cutting, portioning, knife skills, meat handling, meat management, meat display, meat hygiene and meat safety. This  competition is going to be organized by signature meat to encourage to experts and professionals. You can apply through google form.
مٹن، بیف، پولٹری۔۔ ذبح کرنے، کھال اتارنے، چھری چلانے، ہڈی سے گوشت کو الگ کرنے اور
انٹرنیشنل کٹس بنانے کے ساتھ ساتھ گوشت کی صفائی، ہائیجین، سیفٹی، ہینڈلنگ،مینجمنٹ پریزنٹیشن،
ویلیو ایڈیشن اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ماہرین مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں
دارخواست جمع کرنے کے لئے فارم پُر کریں

مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
0333-4803320

تفصیلات اس پیج میں 
https://web.facebook.com/signaturemeat

Meat Master Award by Signature Mea

حلال ٹریڈ ،حلال انڈسٹری اور حلال ایکسپورٹ پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

ایران اور افغانستان بارڈر سے جانوروں کی سمگلنگ کو روکا جائے، میٹ ایکسپورٹرز

Meat cuts competition Meat competition

Meat Award

 

Read Previous

میاں جان محمد جاوید مرحوم سے جڑی چند یادیں، ڈاکٹر طلحہ خالد

Read Next

یونیورسٹی آف لیہ میں بی ایس اینیمل سائنسز، پولٹری سائنسز اور لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ میں داخلوں کا آغاز

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page