لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن کا آغاز پشاور میں ہو گیا

Livestock Poultry Convention Peshawar
لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن کا آغاز پشاور میں  ہو گیا۔ کنونشن کا افتتاح منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ خیبر پختونخواہ محب اللہ خاں نے کیا۔ یہ کنونش 6دسمبر کو بھی جاری رہے گا جس میں جانوروں کے مابین دودھ کی پیداوار کا مقابلہ بھی منعقد ہو گا۔

Read Previous

لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن کا آغاز

Read Next

تصاویر: لائیوسٹاک اینڈ پولٹری فارمرز کنونشن کا پشاور میں انعقاد

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page