لائیوسٹاک ایکسپو خیبرپختونخواہ کی تیاریاں مکمل، آغاز کل سے ہوگا

Livestock Expo at Paramount Club

لائیوسٹاک ایکسپو خیبرپختونخواہ کی تیاریاں مکمل، آغاز کل سے ہوگا

Inbox Pakistan completed the preparations of Livestock, Agriculture and Fisheries Expo KPK. The Livestock Expo KPK 2023 will be started on tomorrow. This Exhibition will continue for two days (4-5 October) at Paramount Club Peshawar. National and International companies will exhibit. Livestock Department KPK is also collaborating. Representatives of different Universities will also participate.

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

وزیر لائیوسٹاک آصف رفیق سے ملاقات، ایکسپو میں شرکت کی دعوت

پشاور (جاسر آفتاب ڈاٹ کام) انٹرنیشنل لائیو سٹاک،ایگریکلچر اینڈ فشریز ایکسپو خیبرپختونخواہ کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ایکسپو کا انعقاد 4-5 اکتوبر کو پیراماؤنٹ کلب پشاور میں ہو گا۔
سیکرٹری لائیو سٹاک خیبر پختونخواہ ڈاکٹر اسرار خان کا کہنا ہے کہ ایکسپو کے انعقاد میں ہر ممکن تعاون جاری رکھا۔ ایکسپو میں شرکت سے فارمرز کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

وقاص علی چیف آرگنائزر

ایکسپو کے چیف آرگنائزر محمد وقاص کا کہنا ہے کہ ایکسپو میں بڑی تعداد میں نیشنل اور انٹرنیشنل فرمز اور کمپنیز شرکت کر رہی ہیں. ایکسپو میں بڑی تعداد میں فارمرز شرکت کریں گے۔ اہم حکومتی شخصیات کو بھی ایکسپو کے لئے مدعو کیا گیاہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ایکسپوکا مقصد خیبر پختونخواہ میں جدید فارمنگ کو فروغ دینا ہے۔ کمپنیوں کے سٹالز پر جدید مشینری موجود ہو گی۔ ماہرین فارمرز کی رہنمائی کریں گے۔ لائیوسٹاک میں سرمایہ کری کے مواقع کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی جائیں گی۔

آصف اعوان

لائیوسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پخونخواہ کے صدر آصف اعوان نے کہا کہ ایکسپو میں ایک چھت تلے تمام سیکٹرز کی نمائندگی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز موجود ہوں گے۔  ایکسپو میں بڑی تعداد میں فارمرز کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پانچوں صوبوں بشمول آزاد کشمیر کے ڈیری ایگری فشریز کے محکموں کے سربراہان اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور فیکلٹی ممبران کی شرکت اس ایکسپو کو ہر لحاظ سے ٹیکنیکل بنا دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ لائیو سٹاک ایکسٹینشن خیبرپختونخواہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عالم زیب خان، ڈائریکٹر فشریز ڈاکٹر خسرو کلیم، ڈائریکٹر ایگریکلچر ڈاکٹر جان محمد اورمحکمہ لائیوسٹاک کے دیگر اعلیٰ افسران خصوصی طور پر ایکسپو میں  شرکت کریں گے۔ محکمہ کا خصوصی سٹال بھی لائیوسٹاک ایکسپو کا حصہ ہو گا۔ ایکسپو مین بڑی تعداد میں فارمرز کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Livestock Expo KPK 2023

Livestock Expo at Paramount Club

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

سیورز کے زیر اہتمام ورلڈ ریبیز ڈے منایا گیا

Read Next

ایرڈ یونیورسٹی میں نیوٹریشن اینڈ فیڈ کلوکیم کا انعقاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page