محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب نے پنجاب ایگری ایکسپو 2019 میں شرکت کی۔ یہ ایکسپو دو دن تک ایکسپو سنٹر لاہور میں جاری رہی۔ ایکسپو کا انعقاد حکومت پنجاب کے محکمہ زراعت نے کیا تھا