لاہور میں پنجاب ایگری ایکسپو کا آغاز

Expo Center Lahore - Agri Expo

لاہور میں پنجاب ایگری ایکسپو کا آغاز

محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ پنجاب ایگری ایکسپو کا  آغاز ہو گیا ہے۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں یہ ایکسپو کل بھی جاری رہے گی۔ ایکسپو میں زراعت اور لائیوسٹاک سے متعلقہ سٹالز لگائے گئے ہیں۔ نمائش میں غیر ملکی مندوبین بھی شرکت کر رہے ہیں
Punjab Agri Expo 2019 continued at Expo Centre

Punjab Agri Expo Punjab Agri Expo 2019Minister Agriculture at Punjab Agri Expo Minister Agriculture Nauman Langrial Punjab Agri Expo

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

منسٹر لائیوسٹاک پنجاب کا انٹرویو

Read Next

محکمہ لائیوسٹاک کے شعبے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی، گزشتہ پانچ سالوں کی کارکردگی اور بے قاعدگیوں کی رپورٹ پیش کی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page