Farewell Party at Lahore Zoo for Tanvir Ahmed Janjua. Mr. Sajid Latif assumed the charge of Deputy Director Zoo Lahore.
ساجد لطیف نے لاہور چڑیا گھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔ اس سے قبل یہ عہدہ تنویر احمد جنجوعہ کے پاس تھے۔ تنویر احمد جنجوعہ کے لئے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نئے ڈپٹی ڈائریکٹر کو خوش آمدید بھی کہا گیا۔
Tags: Lahore Zoo