بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں لیڈی سٹاف کی آسانی کے لئے  ڈے کیئر سنٹر قائم کر دیا گیا۔ سنٹر کا افتتاح محترمہ آشفہ ریاض فتیانہ منسٹر فار وومن ڈیویلپمنٹ پنجاب نے کیا۔ اس موقع پرارم بخاری سیکرٹری وومن ڈیویلپمنٹ حکومت پنجاب بھی موجود تھیں۔ تقریب میں بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈآکٹر مقصود احمد  اور دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی۔