وزارت تجارت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک میں جانوروں کی امپورٹ اور پرندوں کی امپورٹ پر پابندی عائد کر دی
Ban on the import of animals and import of birds in Corona by Ministry of Commerce imposed | کرونا وائرس، جانوروں کی امپورٹ اور پرندوں کی امپورٹ پر پابندی
منسٹری آف کامرس نے وضاحت کرد ی ،صرف چائنیز جانوروں اور پرندوں کی امپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے
جانوروں کیلئے امپورٹ پرمٹ، اختیارات کوارنٹین ڈیپارٹمنٹ کو تفویض