ویٹرنری یونیورسٹی میں “ان سروس آرٹیفیشل انسامینیشن ٹریننگ کورس” کی اختتامی تقریب کا انعقاد
Certificate Distribution Ceremony In Service A.I Training Course
پاکستان میں گھوڑی میں مصنوعی نسل کشی کے ذریعے کامیاب پیدائش
ویٹرنری یونیورسٹی میں “ان سروس آرٹیفیشل انسامینیشن ٹریننگ کورس” کی اختتامی تقریب کا انعقاد
ویٹرنری یونیورسٹی میں آزاد جمو ں کشمیر کے اے آئی ورکرز کی ایک ما ہ سے جاری ” ان سر و س آر ٹیفیشل
انسا مینیشن (ریفریشر) ٹریننگ کورس ” کی اختتا می تقر یب کا انعقاد:
پرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے ڈی جی مطلوب حسین را جا کے ہمراہ شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے
لاہورپریس ریلیز) ( : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف تھر یو جنا لو جی نے گذشتہ روز لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ آزاد جمو ں اینڈ کشمیر کے اشتراک سے آرٹیفیشل انسا مینیشن( اے آئی) پرو فیشنلز کی ایک ما ہ سے جاری” ان
سر و س آر ٹیفیشل انسا مینیشن ٹریننگ کورس ” کی اختتا می تقر یب کاانعقادکیا۔جس کی مشتر کہ صدارت پرو وائس چانسلر پرو فیسرڈاکٹر مسعود ربا نی اور ڈائر یکٹر جنرل لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ آزاد جمو ں اینڈ کشمیر ڈاکٹر مطلوب حسین را جا نے کی اور ورکشاپ کے شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں پرو فیسر ڈاکٹر میا ں عبدل ستار،ڈاکٹر امجد ریا ض، کورس کو آرڈینیٹرڈاکٹراعجاز علی چنا کے علاوہ آزاد جمو ں اینڈکشمیر کے اے آئی پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
اُس مو قع پرخطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹرمسعود ربا نی نے کہا کہ اے آئی پرو فیشنلز کی پیشہ وارانہ مہا رتو ں کو اُ جا گرکرنے کے لیئے ٹریننگ کا انعقاد انتہا ئی مو ثر ہے نیز شر کا سے ٹیکنیکس اور مہا رتو ں کے بارے میں پو چھا جو نا لج اُنہو ں نے ٹر یننگ سے سیکھا اور عملی زند گی میں اس نالج کا اطلا ق کر یں گے ۔
ڈاکٹر مطلوب حسین را جا نے اپنے خطاب میں معلو ما تی ٹریننگ کا انعقاد کروا نے پر ویٹر نری یو نیورسٹی کی تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا نیز کہا کہ اے آئی پرو فیشنلز اپنے نالج اور تیکنیکی مہا رتو ں کو فیلڈ میں برؤ ے کار لا کر لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی اور آزاد جمو ں اینڈ کشمیر میں غر یب مو یشی پا ل حضرات کے نفع کو بڑ ھا نے میں اپنا مثا لی کردار ادا کر یں گے ۔ قبل ازیں ڈاکٹراعجاز علی چنا نے ٹر یننگ کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کیئے ۔