بروک پاکستان اور محکمہ لائیوسٹاک کے اشتراک سے خانہ بدوشوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب
Independence Day celebrated with Nomadic community of Lahore as a joint activity of Brooke Pakistan and Livestock Department Punjab. Dr. Imran and Dr. Aisha Anjum highlighted the importance of Yom e Azadi. Painting Competition was arranged among the children. Importance of Livestock and role of equines and equine welfare was also highlighted. Animals of nomads were provided veterinary services at the occasion.
بروک پاکستان اور محکمہ لائیوسٹاک کے اشتراک سے لاہور میں خانہ بدوشوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر عائشہ انجم نے یوم آزادی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر بچوں میں پینٹنگ کا مقابلہ کروایا گیا۔
ورلڈ اینیمل ڈے کی مناسبت سے پھولنگر میں بروک پاکستان کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
گرل گائیڈز ایسوسی ایشن اور بروک کے اشتراک سے اینیمل ویلفیئر کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد