فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
World Pharmacist Day celebrated at UVAS, An awareness walk organized | ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
لاہور(پریس ریلیز) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیو ٹ آف فا رما سو ٹیکل سائنسز (آئی پی ایس) نے گذشتہ روز فار ما سسٹ کا عا لمی دن منا یا ۔ دن کی مناسبت سے یو نیو ر سٹی میں آگا ہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا ۔ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمسعو د ربا نی نے واک کی قیا دت کی جبکہ ڈائر یکٹر (آئی پی ایس) ڈاکٹرفر زانہ چوہدری سمیت دیگر اساتذہ اورطلباو طالبات کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی۔واک کا آ غا ز وائس چانسلر آفس سے ہوا اور شر کا نے سٹی کیمپس کا چکر لگا یا۔دن منا نے کا مقصد دنیا بھر میں صحت کے معیار کو بہتر بنا نے سے متعلقہ فار ما سسٹ کے اہم کردار کو اُ جا گر کر نا تھا۔