World Pangolin Day celebrated at Lahore Zoo
لاہور چڑیا گھر میں پینگولین کا عالمی دن منایا گیا۔ یہ دن ہر سال فروری کے تیسرے ہفتے کے روز منیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں چڑیا
گھر لاہور میں پنگلولین سے متعلقہ معلومات لوگوں کو فراہم کی۔نجی سکول کے بچوں نے بھی اس موقع پر شرکت کی۔
پنگولین کا شکار گوشت اور کانٹوں کے لئے کیا جاتا ہے۔ پنگولین کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ سمگل ہونے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔
پینگولین کی معدوم ہوتی نسل کو بچانے کیلئےWWF اورIWMB مل کر کام کریں گے
Tags: Lahore Zoo Pangolin