ویٹرنری میٹرز وِد ڈاکٹر جاسر آفتاب ۔۔ 12 فروری 2019

Veterinary Matters 12 Feb 2019

اگلے 100 روز کے لئے محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے اہداف
ویٹرنری ڈاکٹر عنایت بلوچ ۔۔ عنایت چائے والا کیسے بنا؟؟؟؟
محکمہ لائیوسٹاک سندھ کی جانب سے موبائل ویٹرنری یونٹس کا آغاز
بلوچستان کے ویٹرنری ڈاکٹروں کے مسائل
میٹ ایکسپورٹ اور موجودہ معاشی بحران
عالمی بھینس کانگریس ۔ لائیوسٹاک شو اور پری کانگریس ورکشاپس

پروگرام دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں