وی ڈی اے کے وفد کی نگران وزیر لائیوسٹاک سے ملاقات
ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وی ڈی اے) کے وفد نے نگران وزیر لائیوسٹاک پنجاب ابراہیم حسن مراد سے ملاقات کی۔ پروموشنل ٹریننگز اور ٹیکنیکل الاؤنس سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ویٹس کے لئے قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔
Delegation of Veterinary Doctors Association (VDA) called on Caretaker Minister Livestock Punjab Ibrahim Hassan Murad. Promotional Trainings, Technical Allowance for vets and other issues were discussed. Special Package for Livestock Department from Punjab bank and interest free loan for the vets were also discussed.
وی ڈی اے کی آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے احتجاج میں بھرپور شرکت
وی ڈی اے کے وفد کی سیکرٹری لائیوسٹاک سے ملاقات، سیکنڈ شفٹ اور دیگر امور پر گفتگو