ویٹرنری یونیورسٹی میں سائینسی مقابلوں کا انعقاد

Dr. Asim Mehmood Khan at UVAS

ویٹرنری یونیورسٹی میں سائینسی مقابلوں کا انعقاد

Science Competition held at UVAS | ویٹرنری یونیورسٹی میں سائینسی مقابلوں کا انعقاد

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

میگا ویٹرنری کوئیز کمپیٹیشن کا ویٹرنری ڈاکٹرز الائنس پاکستان کے زیر اہتمام انعقاد

Science Competition held at UVAS

UVAS Science Competition Dr. Asim Mehmood Khan at UVAS

ویٹرنری یونیورسٹی میں سا ئنسی مقا بلو ں کاانعقاد
لاہور (پریس ریلیز) : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے آفس آف ریسر چ انو ویشن اینڈ کمر شلا ئز یشن نے با ئیو سا ئنسز اکیڈ مک بلاک سٹی کیمپس میں سا ئنسی مقا بلو ں کا انعقاد کیا۔جس کا مقصد ویٹر نری یونیورسٹی کے سا ئنسدا نو ں کی تحقیقی پیدا ور کے زریعے سے صنعتی اور تعلیمی ادارے کے روا بط کو مضبو ط بنا نا تھا۔سا ئنسی مقا بلے دو کیٹیگری ٹینجیبل اور ان ٹینجیبل(ٹھوس اور غیر محسوس) پر مشتمل تھے جس میں مختلف قسم کے سا ئنسی آلات،ما ڈلز اور پوسٹر کی نما ئش کی گئی تھی۔ فارورڈ سلو شن سے چیف ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر عا صم محمود خان ، مینجنگ ڈا ئریکٹر آلٹیک پاکستان سے ڈاکٹر شہزا د نو ید جدو ن اور ڈین فیکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن نے منصف کے فرا ئض انجام دیے۔یواس پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے اختتا می تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے دونو ں کیٹیگری میں جیتنے والے انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹری اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی کے اسسٹنٹ پرو فیسر ڈاکٹر سعادت علی جبکہ انسٹی ٹیو ٹ آف فارما سو ٹیکل سا ئنسز کی قراۃا لعین کے درمیان پچیس ہزا ر کیش انعامات اور سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے اور سا ئنسی مقا بلے کا انعقا د کروانے پر آرگنا ئزرز کی کا وشو ں کو سرا ہا۔

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

ویٹرنری یونیورسٹی میں پالتو جانوروں کتے، بلیوں اور پرندوں کے شو کا انعقاد

Read Next

سندھ میں مویشیوں کی مقامی نسل کو محفوظ بنایا جائے گا

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page